ایکسائز پولیس اسٹیشن سائوتھ ریجن کی کامیاب کاروائی ، کوئٹہ سے آئس پشاور اور اسلام آباد سمگل کرنے والا سمگلر گرفتار، 152 گرام آئس اور ایک عدد غیر قانونی پستول برامد