تھانہ ایکسائز ڈی آئی خان ریجن کی کامیاب کاروائی ، 4800 عدد (223 بور) غیر قانونی کاتوس برآمد

تھانہ ایکسائز ڈی آئی خان ریجن کی کامیاب کاروائی ، بھاری تعداد میں کوئٹہ سے پنجاب غیر قانونی کارتوس سمگلنگ کی کوشش ناکام،  4800 عدد (223 بور) غیر قانونی کاتوس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق عسکر خان ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول  اور مسعود الحق ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول آفیسر کے زیر نگرانی ، فیصل خان ایس ایچ او ایکسائز پولیس اسٹیشن ڈی آئی خان ریجن اور وسیم سجاد ایڈیشنل ایس ایچ او بمعہ دیگر نفری درہ بند بائی پاس روڈ پر دوران ناکہ بندی تلاشی کے دوران گاڑی نمبری  458 سے غیر قانونی 4800 عدد 223 بور کارتوس برآمد کی ، ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے مزید تفتیش کیکئے مقدمہ درج کر دیا گیا