پختونخوا حکومت کا ای گورننس کی جانب ایک اور قدم


 پختونخوا ایکسائز اور پنجاب اربن یونٹ کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط
 معاہدے کے تحت پنجاب اربن یونٹ مانسہرہ میں پراپرٹی ٹیکس کیلئے جی آئی ایس سروے کرے گا 
 پشاور کے بعد، نوشہرہ، مردان اوی ایبٹ آباد میں پراپرٹی ٹیکس کو جی آئی ایس پر لارہے ہیں 
 جی ائی ایس میپنگ سے پراپرٹی ٹیکس نیٹ ورک مزید وسیع ہوگا  
 شہریوں کے پرارٹی ٹیکس سے متعلق شکایات و خدشات کا ازالہ بھی ہوسکے گا 
 اس اقدام سے ایکسائز رجسٹر کی جگہ کمپیوٹر اور اٹومییشن پر شفٹ ہوجائے گا 
 ان علاقوں میں ریٹنگ ایریاز اور پرارٹی ٹیکس کو جی آئی ایس کیساتھ منسلک کررہے ہیں  
 لینڈ ریکارڈ کو پراپرٹی ٹیکس کے صحیح تخصیص کیلئے کمپیوٹرائزڈ کررہے ہیں 
 ڈائریکٹر جنرل ایکسائز فیاض علی شاہ اور نمائندہ پنجاب اربن یونٹ نوید حسن نے معاہدے پر دستخط کئے